Home Urdu News قومی ٹیم کے اس کھلاڑی کا فیوچر بہت برائٹ ہے! آگے جا...

قومی ٹیم کے اس کھلاڑی کا فیوچر بہت برائٹ ہے! آگے جا کر بہت اچھےکوچ بن سکتے ہیں، فخر زمان

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فخر زمان محمد رضوان کا انٹرویو لے رہے ہیں۔

فخر ان سے پوچھتے ہیں کہ آپ سلو کھیلتے تھے نیچے نیچے پھر آپ چھکے لگانے لگے پھر تو اس کے پیچھے کیا راز ہے۔

اس کے جواب میں رضوان نے کہا کہ مجھے شاہد آفریدی نے ٹپس دیں، رمیزراجہ نے دیں اور میں نے حفیظ بھائی کے ساتھ کام کیا پاور ہٹنگ پر۔

اسی پر فخر زمان نے کہا کہ حفیظ بھائی کا بہت برائٹ فیوچر ہے وہ اچھا سکھاتے ہیں۔